سب سے اعلیٰ مثال
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خاص اور ہمہ جہت ہمراہی اور امیرالمؤمنین علیہ السلام کی ولایت کا بھرپور دفاع، معرفت کے حصول اور تعلیم، وقت شناسی اور حق کے لیے قیام، استقامت اور وضاحت و تشریح کی سب سے اعلیٰ مثال تھیں۔
سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
26 اکتوبر 2026
