rahbar.ir

تمام اہل ایمان مردوں اور عورتوں کے لیے نمونۂ عمل

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ صبر، قربانی، ایثار، بے لوث خدمت اور معاشرے میں ہمدردی و غم گساری کی سب سے بڑی نمونہ تھیں۔ بیوی، ماں، اولاد کی تربیت اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی نسل کی پرورش میں بھی نمونہ تھیں، جو انسانیت کے رہنما ہیں۔ کوشش، جدوجہد، مجاہدت، پاکیزگی، آراستگی، تقویٰ، نورانیت، روحانیت اور معنویت میں بھی آپ مثال تھیں۔ مختصر یہ کہ آپ تمام اہل ایمان مردوں اور عورتوں کے لیے نمونۂ عمل ہیں۔

سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

26 اکتوبر 2026