حضرت زہرا کے ایام شہادت کی آخری مجلس حسینیۂ زینبیہ میں منعقد ہوئی
حسینیۂ زینبیہ میں جو رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مقام شہادت کے بہت قریب واقع ہے، سنیچر 14 نومبر کی شام صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس منعقد ہوئي جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔










