rahbar.ir

ناقابل شکست ہونے کا افسانہ چکناچور

آج خلیج فارس، بالخصوص آبنائے ہرمز کے پلیٹ فارم نے جس طرح امریکا کے ناقابل شکست ہونے کی داستان پر خط بطلان کھینچ دیا ہے اور اپنی کٹھ پتلی حکومتوں کے دفاع میں بڑی طاقتوں کی بے وفائی اور بے بسی کو بھی ظاہر کر دیا ہے ہیں۔

رہبر انقلاب اسلامی

4  نومبر 2026