ایرانی قوم کے عزم کی مضبوط چٹانیں
(امریکی سرغناؤں کو) ایرانی قوم کے عزم و ارادے کی مضبوط چٹانوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اپنے غلط اندازوں کا نتیجہ، انھوں نے بھاری اخراجات کی صورت میں امریکی عوام اور امریکا کی کٹھ پتلی حکومتوں کے کندھوں پر ڈالا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی
4 نومبر 2026
